بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو ہو سکتا ہے کہ وہ ان کی آخری سیریز ہو۔

کراچی: قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو ہو سکتا ہے کہ وہ ان کی آخری سیریز ہو۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے مصباح الحق کاکہنا تھا کہ اندازہ ہے کہ مجھ میں اب کم کرکٹ باقی ہے اس لئے ریٹائرمنٹ سے پہلے بس کچھ میچز اور کھیلنا چاہتا ہوں اور شاید بھارت کے خلاف آخری سیریز ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنا چاہتا ہوں اوراگر پاک بھارت ٹیسٹ سیریز ہوئی تو ممکن ہے کہ وہ ان کے کیرئیر کی آخری سیریز ہی ثابت ہوگی۔

واضح رہے کہ مصباح الحق قومی ٹیم کی جانب سے 58 ٹیسٹ میچزمیں 8 سنچریوں اور 29 نصف سنچریوں کی بدولت 4 ہزار جب کہ 162 ایک روزہ میچز میں 42 نصف سنچریوں کی بدولت 5 ہزار 122 اور محدود اوورز کے 39 میچز میں 3 نصف سنچریوں کی بدولت 788 رنز بنا چکے ہیں۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful