بیٹیوں کو میڈیکل کی تعلیم حاصل کرانے والے والدین مجرم قرار

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں پہلے وہابی سکالر آئے دن نئے اور عجیب غریب فتویٰ جاری کرتے رہتے ہیں۔اس ضمن میں سعودی وہابی سکالر’’ سعید بن فروہ ‘‘اپنے ایک خطاب میں اپنی بیٹیوں کو میڈیکل یا میڈیسن کی تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے یونیورسٹی داخل کرانے والے والدین کو مجرم قرار دیتے ہوئے اُن پر لعنت بھیج دی ہے ۔فروہ کے مطابق اس قسم کے باپ اپنی بیٹیوں کو بے حیائی کے راستے پر لے جاتے ہیں کیونکہ اس قسم کی یونیورسٹیوں میں لڑکیاں اور لڑکے ایک ہی کلاس میں ایک ساتھ بیٹھتے ہیں جو کہ گناہ کبیرہ ہے۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful