تائیوان کو علیحدہ کرنے کی منصوبہ بندی کا سختی سے جواب دیں گے، چین

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان یان شیائو نے کہا ہے کہ ون چائنا پالیسی مسلمہ بین الاقوامی حقیقت ہے، تائیوان کو علیحدہ کرنے کی منصوبہ بندی کا سختی سے جواب دیا جائے گا، وائٹ ہائوس کی تشویش پر بیجنگ ہر گز خوفزدہ نہیں ہے، چین اپنی ترقی اور بین الاقوامی سماجی روابط کے فروغ کے لئے کوششیں جاری رکھے گا،چین کا تائیوان اور ہانگ کانگ پر ایک اور واضح موقف ہے، تائیوان کی آزادی کی حوصلہ افزائی کرنے والے عناصر سے چینی سوسائٹی اور چین آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے اور ان عناصر اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔

About A. H

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful