تحریک انصاف نے پنجاب حکومت کو نئی مشکل میں ڈال دیا۔

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ہونے والی حلقہ بندیوں کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور:  پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب بھر میں بلدیاتی انتخابات کے لہے کی جانے والی حلقہ بندیوں کو چیلنج کر دیا.تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے سینئیر رہنما جہانگیر ترین نے دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ  پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم الیکشن کمیشن کے معاملات میں مداخلت ہے اور حکومت کو الیکشن کمیشن کے فیصلوں میں مداخلت کا کوئی اختیار نہیں ہے، پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا کہ  نئی حلقہ بندیوں کا کام از سر نو الیکشن کمیشن کے حوالے کیا جائے.

 

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful