ترک فورسز کا داعش کے ٹھکانہ پر حملہ/ 5 دہشت گرد ہلاک 4 زخمی

ترکی ( نیوز ڈیسک ) ترک فوج نے قونیہ علاقہ میں دہشت گرد تنظیم داعش کےٹھکانے پر حملہ کرکے 5 داعش دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 4 کو زخمی کردیا ہے۔ خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ترکی کی فوج نے قونیہ علاقہ میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانے پر حملہ کرکے 5 داعش دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 4 کو زخمی کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس کارروائی مین ترکی کے 4 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ترکی اس سے قبل داعش کو شام میں کاررائیوں کے سلسلے میں حمایت کرتا رہا ہے لیکن اب اس نے داعش کی حمایت ترک کردی ہے لہذآ داعش نے بھی اپنے بے وفا سرپرستوں کو سبق سکھانے کا فیصلہ کررکھا ہے ۔ ترک فوج کو معلوم ہوا کہ داعش ترکی میں دہشت گردانہ کارروائی کرنا چاہتے ہیں لہذآ ترک فوج نے پیشقدمی رکتے ہوئے داعش کے ٹھکانے پر حملہ کردیا جس میں 5 داعش دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

About VOM URDU

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful