تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کو خیرباد کہنے کا اعلان

اب تمام وفاقی سیاسی اور مذهبی پارٹیوں کو خیرباد کھ کر گلگت بلتستان کی سطح پر ایک جماعت بنا کر گلگت بلتستان کے حقوق کے حصول کے لیے کو شش کرنے کی ضرورت ھے

اس خیالات کا اظہار امام جمعہ و جماعت گلگت علامہ راحت حسین الحسینی نے نماز عید کے مرکزی اجتماع سے خطبہ دیتے ہوئے کی ان کا مزید کہنا تھا کہ ہر دور حکومت میں عوام کو ان کے حقوق دینے کی دعویٰ کیا جا رہا لیکن 68 سالوں سے اس خطہ کو خقوق سے محروم رکھا گیا ہے اب وقت آپہنچا ہے کہ ہم سب مل کر آئینی حقوق کے لئے جدوجہد کریں

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful