جامعہ کراچی میں امریکہ مخالف احتجاج

جامعہ کراچی کے طلبہ و طالبات کی جانب سے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تعاون سے امریکہ مردہ باد و یاسلام ٹائمز۔ جامعہ کراچی کے طلبہ و طالبات کی جانب سے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تعاون سے امریکہ مردہ باد و یکجہتی فلسطین وکشمیر واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء کی بڑی تعداد سمیت جامعہ کراچی کے اساتذہ کرام اور انجمنوں کے نمائندوں سمیت سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی اراکین سمیت این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستان اور فلسطین کے جھنڈوں سمیت پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر امریکہ اور اسرائیل سمیت بھارت اور برطانوی استعمار کے خلاف نعرے آویزاں تھے جبکہ شرکاء کے ہاتھوں میں موجود بینرز اور پلے کارڈز پر امریکہ انسانیت کا سب سے بڑا دشمن جیسے نعرے بھی آویزاں تھے۔ شرکاء نے حالیہ دنوں شام پر امریکی جارحیت اور حملوں کو بین الاقوامی قوانین اور پورنی دنیا کی تذلیل قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے امریکی جرائم کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا مطالبہ کیا۔ شرکائے ریلی سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان، جماعت اسلامی کے سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل صابر ابومریم سمیت آئی ایس او، پی ایس ایف، پی ایس اے، اے پی ایم ایس او، اسلامی جمعیت طلبہ کے رہنماؤں سمیت پاکستان میں مقیم فلسطینی طلباء کے نمائندے محمد زیدان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین و کشمیر مسلم امہ کے اہم ترین مسائل ہیں اور دنیا میں پائیدار امن کے قیام کے لئے فلسطین جیسے اور کشمیر جیسے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جانا ضروری ہے۔
کجہتی فلسطین وکشمیر واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء کی بڑی تعداد سمیت جامعہ کراچی کے اساتذہ کرام اور انجمنوں کے نمائندوں سمیت سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت سول سوسائٹی اراکین سمیت این جی اوز کے نمائندوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں پاکستان اور فلسطین کے جھنڈوں سمیت پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر امریکہ اور اسرائیل سمیت بھارت اور برطانوی استعمار کے خلاف نعرے آویزاں تھے جبکہ شرکاء کے ہاتھوں میں موجود بینرز اور پلے کارڈز پر امریکہ انسانیت کا سب سے بڑا دشمن جیسے نعرے بھی آویزاں تھے۔ شرکاء نے حالیہ دنوں شام پر امریکی جارحیت اور حملوں کو بین الاقوامی قوانین اور پورنی دنیا کی تذلیل قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے امریکی جرائم کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا مطالبہ کیا۔ شرکائے ریلی سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محفوظ یار خان، جماعت اسلامی کے سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل صابر ابومریم سمیت آئی ایس او، پی ایس ایف، پی ایس اے، اے پی ایم ایس او، اسلامی جمعیت طلبہ کے رہنماؤں سمیت پاکستان میں مقیم فلسطینی طلباء کے نمائندے محمد زیدان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین و کشمیر مسلم امہ کے اہم ترین مسائل ہیں اور دنیا میں پائیدار امن کے قیام کے لئے فلسطین جیسے اور کشمیر جیسے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جانا ضروری ہے۔

About A. H

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful