جماعت الدعوة پر پابندی – جماعت الدعوة نے بھی بڑا اعلان کر دیا – دھماکے دار خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایس ای سی پی کی جانب سے 3 تنظیموں جماعت الدعوة ، فلاح انسانیت اور لشکرطیبہ پرپابندی عائد کرنے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے جماعت الدعوة نے فیصلوں کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایس ای سی پی کی جانب سے وزارت داخلہ کے اقدامات کے بعد 3 تنظیموں جماعت الدعوة ، فلاح انسانیت اور لشکرطیبہ پرپابندی عائد کر دی گئی تھی۔ تینوں تنظیموں پراقوام متحدہ کی قراردادوں کےتحت پابندی لگائی گئی،اس فیصلے کے بعداسلام آباد میں جماعت الدعوة کی سرگرمیوں پر پابندی کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی تھی۔اس سب کے خلاف فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے جماعت الدعوة نے فیصلوں کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful