حکومت پاکستان کو ٹیکس لگانے کا شوق ہے تو پہلے آئینی حقوق دئیے جائے۔ کاچوامتیاز

سکردو: دو ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ آئین کی خلاف ورزی ہے ۔مجلس وحدت مسلمین کے رکن گلگت بلتستان اسمبلی کاچو امتیاز حیدر خان نے سکردو کے تاجروں کے ایک وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان ٹیکس فری زون ہے،پاکستان کے ساتھ الحاق کے وقت ہر چیز پر سبسڈی کی ہوئی تھی نہ کہ ہر چیز پر ٹیکس لگانے کی حکومت کو ٹیکس لگانے کا اتنا ہی شوق ہے تو پہلے آئینی حقوق دے دیں پاکستان کے برابر شہری تسلیم کیجائے صوبائی خودمختاری دیں پھر ٹیکس کا نفاذ کریںآئینی حقوق کے بغیر یہاں کے بنکوں میں ٹیکس کا نفاذ یہاں کے عوام اورتاجروں کے ساتھ ظلم ہے اور ہم مجلس وحدت مسلمین کے پلیٹ فارم سے ہر ظلم کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے حکومت فل فور اس حکم نامہ کو واپس لے ورنہ بھر پور عوامی مزاہمت کا سامناکرنا پڑے گا

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

One comment

  1. bohot aalaaa

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful