حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی کے رہنما بھی میدان میں آگئے

گلگت : سا بق ممبر گلگت بلتستان کو نسل امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وفاق نے گلگت بلتستان کو چرا گاہ بنا یا ہو ا ہے اور اپنے کرائے کے نما ئندوں کے ذریعے گلگت بلتستان کے وسائل کو لو ٹنے پہ لگی ہو ئی ہے گلگت بلتستان میں کسی بھی قسم کے ٹیکس کا نفا ذ ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا اور جب تک گلگت بلتستان کو مکمل آئینی صو بہ نہیں بنا یا جا تا تب تک کسی بھی قسم کا ٹیکس کا نفاذ غیر قا نونی ہے ودہو لڈنگ ٹیکس (ن) لیگ کی حکومت کا ایک ایسا نیا کارنامہ ہے جس کے بدو لت اب عوام کا براہ راست خون چو سا جا ئے گا ہم اس قسم کے اقدام کی بھر پور مخا لفت کر تے ہیں اس بار (ن) لیگ کی حکومت نے اور وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الر حمن گلگت بلتستان کو بحرانوں کی جانب دھکیلنا چا ہتے ہیں اور اپنے من پسند افراد کو نو ازنے کے لیئے تمام قوانین کو رونڈ رہا ہے اس قسم کے غیر قا نو نی کاموں کے خلاف پی پی پی سیسہ پلا ئی دیوار ثا بت ہو گی ۔ ایک نئی سا زش کے تحت حا فظ حفیظ الر حمن (ADP)اینول ڈیولپنٹ فنڈ سسٹم کو ختم کر کے گلگت بلتستان کے تر قیاتی کاموں کو منجمد کر نا چا ہتے ہیں جبکہ پی پی پی نے اپنے دور حکومت میں سا بقہ ادور کے تمام کا موں کا مکمل کروایا ہے

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful