تازہ ترین
Cricket ball and bails on oval

خراب کارکردگی، منیجر اور کوچ سمیت پوری ٹیم کو جیل بھیج دیا

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )گلگت بلتستان سپر لیگ ٹی ٹونٹی میں دیامر کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی اور ٹورنامنٹ سے باہر ہونے پر کمشنر دیامر استور ڈویژن سید عبدالوحید شاہ نے پوری ٹیم کو جیل بھیجنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ کمشنر دیامر نے دیامر کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور طویل تیاریوں کے باوجود خاطرخواہ کارکردگی نہ دکھانے پر ٹیم کے منیجر ، کوچ اور کپتان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے ساتھ ساتھ پوری ٹیم کو جیل بھیجنے کے احکامات صادر کر دئیے ۔ سوشل میڈیا پر کمشنر دیامر کے فیصلے کے کافی چرچے ہو رہے ہیں ۔ شائقین دیامر کرکٹ ٹیم کی شکست کو غلط سلیکشن کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں ۔۔۔۔۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful