خرچہ عوام کا ، موج وزیر اعظم کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نجی دورے کے لئے ترکی جائیں گے پیسہ عوام کا خرچ کیا جائے گا،وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کے اجلاس اور اپوزیشن کو اس کے حال پر چھوڑ دیا ،شادی کی تقریب سے لطف اندوز ہوں گے
نجی ٹی وی چینل کی خبر کے مطابق میاں نواز شریف کل ایک روزہ دورے کے لئے ترکی جائیں گے اور وہاں وزیر اعظم کے بیٹے کی شادی میں شریک ہوں گے،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کا یہ دورہ نجی اور ذاتی حیثیت میں ہو گا اور انہیں دعوت بھی ذاتی حیثیت میں ہی دی گئی ہے۔لیکن یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس ذاتی اور نجی دورے پر جو خرچ آئے گا اسے حکومتی اخراجات کی مد میں ڈالا جا رہا ہے یعنی پیسہ قوم کا خرچ ہو گا اور شادی کی تقریب وزیر اعظم نواز شریف ذاتی حیثیت میں انجوائے کریں گے۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful