خواتین کا احتجاج شاہراہ قراقرم ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

گلگت : نگر (اسٹاف رپورٹر) نگر چھلت ،رابٹ اور چھپروٹ  میں گشتہ تین ماہ سے بجلی نہیں عوام پریشان ،خواتین کا تاریخ میں پہلی بار احتجاجی ریلی چھلت سے شاہراہ قراقرم سی پیک روٹ  تک نکالا گیا چھلنس میں علامتی دھرنے دیکر شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریف کے لیے بند کیا گیا جس کے بعد انتظامیہ کو ہوش آیا اور فوری مذاکرات کرنے پہنچ گئے انتظامیہ کی اتوار تک اس مسلے کو حال کرنے کی یقین دہانی کے بعد خواتین نے احتجاج موخر کرنے کا اعلان کیا دوسری جانب نگر یوتھ کا کراچی کی ایک مقامی ہوٹل میں ہمگامی اجلاس ہو جس میں اتوار تک گلگت بلتستان کے تمام طلبہ تنظیموں سے رابطے کرنے کا فیصلہ گیا کیا ہے اور پاکستان بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے ادھر اسلام آباد میں میقم طلبہ میں بھی شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اور سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمان چیف سیکریڑی گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز ممبر گلگت بلتستان اسمبلی نگر حلقہ 4 جاوید حسین  اور سیکریٹری پانی  و بجلی ظفر وقار تاج پر تنقید کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

 

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful