خود کش دھماکے کرنے والے سرکاری ایجنسیوں کے ایجنٹ ہیں۔

ہم دہشت گردوں کے ساتھ سرکاری اداروں کی ملی بھگت کو اچھی طرح سمجھتے ہیں،حکومت نے پاکستان میں عزاداری کو محدود کرنے کے لئے دہشت گردوں کو بطورِ آلہ کار استعمال کیاہے۔تمام مسلمان عزاداری امام حسینؑ کو عبادت سمجھتے ہیں،خود کش دھماکے کرنے والے سرکاری ایجنسیوں کے ایجنٹ ہیں۔
?۔۔۔۔۔۔۔ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین قم کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام گلزار احمد جعفری نے مجلس وحدت مسلمین قم کی طرف سے مدرسہ امام خمینی سے نکالے گے جلوس عزا کے اختتام پر حرم حضرت معصومہ قم(س) میں عزاداروں سے خطاب کرتے ہوئے کیا
?………… انہوں نے پاکستان میں پے در پے عزاداروں پر ہونے والے خود کش حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان حکومت کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا اور کہا کہ پاکستان میں نہتّے عزاداروں کا خون نواز حکومت کو لے ڈوبے گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارے سرکاری ادارے اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے دہشت گردوں کو استعمال کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ ساری دہشت گردانہ کاروائیاں حکومتی ایما پر کی گئی ہیں اور ہم اس خونِ ناحق کے خلاف دنیا کے ہر گوشے سے آواز بلند کریں گے ۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful