خود کو پاکستان کا دوست ملک کہلانے والا ہی پاکستان پر حملے کی سازش کا تیسرا ملک نکلا

پاکستان پر حملے کی سازش میں بھارت اور اسرائیل کے علاوہ تیسرے ملک کا ذکر کیاجارہا تھا اور اب پتہ لگالیا گیا ہے کہ وہ ملک کون تھا۔

 دو روز قبل میڈیا پر نشرہونے والی پاکستان پر بھارت،اسرائیل اور ایک تیسرے نامعلوم ملک کے مشترکہ حملے کی سازش سے پردہ اٹھائے جانے کی خبر پاکستانیوں کیلیے باعث تشویش بنی ہوئی ہے،ذرائع کی جانب سے بھارت اور اسرائیل کے علاوہ جو تیسرا ملک 27اور 28فروری کی درمیانی شب پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف تھا وہ کوئی اور نہیں بلکہ خود کو پاکستان کا دوست اور اتحادی کہلانے والا ملک امریکہ تھااور ستم بالائے ستم اس ٹرائیکا سازش کے تانے بانے بعض عرب وخلیجی ممالک نے بُنےتھے،پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی کی اہم ترین وجہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے خطے میں غیر مسلم ملک بھارت کو اپنے پولیس مین کے طور پر مضبوط پوزیشن دینا تھا جس کا مقصد مستقبل میں خطے کے اہم ترین ممالک چین اور ایران پرامریکہ اوراسرائیل کی کسی بھی ممکنہ جارحیت کی صورت میں فوری دفاعی معاونت کا حصول ہے۔

واضح رہے کہ طالبان نے افغانستان سےامریکی انخلاءکا مطالبہ تیزکردیاہےاور پاکستان، چین ، ایران اور روس طالبان کے اس موقف کی مکمل تائید اور حمایت کررہے ہیں ، طالبان کے اس موقف کے باعث افغانستان میں موجود امریکی ، اسرائیلی اور بھارتی ایجنٹس کو خطرات لاحق ہوچکے ہیں اسی بناءپر حالیہ پاک بھارت کشیدگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل اپنی نئی پناہ گاہ بھارت کوہر لحاظ سے مضبوط اور مستحکم کرنا چاہتے ہیں اور اس راہ میں بعض عر ب وخلیجی ممالک امریکہ اور اسرائیل کی مکمل پشت پناہی کررہے ہیں ۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful