دارالحکومت میں فوجی مرکز پر مسلح افراد کا حملہ – مسلح افراد کا حساس ادارے کے دفتر پر دھماکہ

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی مرکز پر مسلح افراد نے حملہ کیا ۔ مسلح افراد نے افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے تربیتی مرکز پر حملہ کیا ۔حملے کے دوران دھماکے کی آواز بھی سنی گئی ۔ مسلح افراد اور سکیورٹی افراد کے مابین تاحال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کرمسلح افراد کو شکست دینے کے لئے آپریشن شروع کر دیا ہے

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful