داعش کیلئے نرم گوشہ رکھنے والی تنظیموں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق داعش کے لیے نرم گوشہ رکھنے والی تنظیوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے۔ داعش کے لیے نرم گوشہ رکھنے والی تنظیوں کی فہرست مرتب کرنے کے بعد تنظیموں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔ فہرست مرتب کرنے میں رینجرز اور پولیس کے اعلی افسران سے بھی مشاروت کی جائے گی۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلہ میں تنظیموں میں موجود داعش کے لیے نرم گوشہ رکھنے والے افراد کو شناخت کیا جائے گا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful