تازہ ترین

داعش کی حمایت میں 61سے زیادہ آسٹریلین باشندے ہلاک ہوئے: آسٹریلین اٹارنی جنرل

آسٹریلیا کے اٹارنی جنرل کے کہنے کے مطابق داعش کی حمایت میں اب تک 61سے زیادہ آسٹریلین باشندے ہلاک ہو چکے ہیں ،جب کہ 40 آسٹریلین واپس آچکے ہیں،ایک اندازے کے مطابق اس وقت 110 کے قریب آسٹریلین شہری داعش کے ساتھ مل کر لڑ رہے ہیں،ذرائع کے مطابق اسٹریلیا میں اس وقت 190 آسٹریلین شہری داعش کی حمایت میں جاری اپنی سر گرمیوں کی وجہ سے زیر تفتیش ہیں،اٹارنی جنرل کے بیان کے مطابق اس حوالے سے صورت حال پہلے کے مقابلے میں بہتر ہوئی ہے تاہم ابھی مسئلہ ختم نہیں ہوا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful