داعش کے دھوکے میں حزب الله کے فوجی ٹھکانوں پر دن بھر فضا سے ھتھیاروں کی بارش

شام میں امریکی ٹرانسپورٹ طیاروں کی داعش کے دھوکے میں حزب الله کے فوجی ٹھکانوں پر دن بھر فضا سے ھتھیاروں کی بارش !!!
حزب الله کے جوان داعش کے قبضہ کئے ھوۓ ایک فوجی اڈے پر سیاہ فوجی وردیاں پہن کر پورے دن یہ ھتھیار وصول کرتے رھے
حزب الله کے ھاتھوں گرفتار داعش کے بعض دھشت گردوں نے دوران تفتیش امریکا کو خفیہ پیغام بھیج کر مدد اور ھتھیار حاصل کرنے کے طریقوں کا بھانڈا پھوڑ دیا تھا اور اسی خفیہ زبان اور مخصوص کوڈ ورڈز استعمال کے بعد امریکی طیارے دن بھر حزب الله کے فوجی ٹھکانوں پر قیمتی ھتھیار پھینکتے رھے

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful