داعش کے دہشت گرد کو 28 سال قید کی سزا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے کالعدم داعش کے کارکن محمد ابوجندل کو 28 سال قیدکی سزا سنادی۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جج آصف مجید اعوان کی سربراہی میں سماعت ہوئی، عدالت نے کالعدم داعش کے کارکن محمد ابوجندل کو 28 سال قید کی سزا سنادی ۔ عدالت نے مجرم محمد ابوجندل کی منقولہ وغیرمنقولہ جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ 5 ماہ قبل راولپنڈی پولیس نے ابو جندل ایک بھکاری کو گرفتار کیا تھا اور اس کے قبضے سے 3 کلو گرام بارودی مواد اور ڈیٹونیٹر برآمد ہوئے تھے۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful