gb

دباؤ کام کر گیا: اب پاکستان کے چار نہیں بلکہ پانچ صوبے ہونگے، پانچویں صوبے کا نام کیا ہوگا اور وہاں حکومت کس کی ہوگی؟اعلان ہوگیا

دباؤ کام کر گیا: اب پاکستان کے چار نہیں بلکہ پانچ صوبے ہونگے، پانچویں صوبے کا نام کیا ہوگا اور وہاں حکومت کس کی ہوگی؟اعلان ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کا فیصلہ کر لیاہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ انکشاف وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض پیر زادہ نے کیا، اُنہوں نے بتایا کہ سرتاج عزیز کی سربراہی میں کمیٹی نے گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کی سفارش کی جس کے بعد حکومت نے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق انہوں نے بتا یا کہ کمیٹی کی سفارش کی روشنی میں آئین میں ترمیم کا بل لا یا جائے گا ۔ریاض پیر زادہ نے کہا کہ کشمیر کے حوالے سے ابھی اتفاق رائے نہیں ہے ،وزیراعظم اس حوالے سے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کریں گے

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful