دعوے نہیں عمل پر یقین رکھتے ہیں. رکن بلوچستان اسمبلی آغا رضا

آغا رضا کا طلبا و طالبات کیلئے 1کروڑ روپے تعلیمی وظائف دینےکا اعلان.
مجلس وحدت مسلمین بلوچستان اسمبلی کے رکن آغا رضا نے اپنے صوبدیدی فنڈز سے طلباء و طالبات کیلئے ایک کروڑ روپے کے تعلیمی وظائف دینے کا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے 28 جون کو کوئٹہ کے یزدان ہائی سکول میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں طالبعلموں کو تعلیمی وظائف تقسیم کیے جائیں گے۔ ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ کے مطابق، تقریباً 426 طلباء و طالبات میں اسکالر شپس دی جائیں گی۔ تعلیمی وظائف کا مقصد ضرورت مند طلبہ کی عملی معاونت کرنا ہے اور انہیں آگے بڑھنے کیلئے جستجو دلانا ہے۔ یاد رہے کہ آغا رضا اپنے فلاحی اور تعلیم دوست کاموں کی وجہ سے کوئٹہ کے عوام میں بیحد مقبول ہیں۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful