دنیا مذمت ہی کرتی رہی – پاک فوج نے اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات اٹھا لیا – پاک فوج کے کمانڈوز اور لڑاکا طیارے حرکت میں آگئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے القدس کی قانونی اور تاریخی حیثیت کی تبدیلی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان کی عسکری قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی – امریکہ اور اسرائیل کے ناپاک عزائم کے خلاف حکمت عملی ترتیب دی گئی – پاک فضائیہ کے چیف نے ائیر فورس کو امریکن ڈروں گرانے کا حکم دے دیا – اب امریکہ کو اس کی زبان میں سمجھایا جائے گا اور دکھایا جائے گا کہ قوت ایمانی کیا چیز ہوتی ہے – اس کے علاوہ پاک فوج کے پائلٹس اور کمانڈوز کو تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے – پاکستان اسرائیل کی جارحیت کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا – بات محض مذمت کی حد تک نہیں ہوگی – پاکستان عملی طور پر اسرائیل کے خلاف اقدامات اٹھانے پر یقین رکھتا ہے

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful