دہشتگردوں کی کمرتوڑنے میں افواج کاکردارمثالی ہے،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی کمر توڑنے میں مسلح افواج کا کردارمثالی ہے،یوم آزادی پر امن وامان کی صورتحال بھی ماضی سے بہتر ہے،ملک سے دہشتگردی کاخاتمہ جلد ہوگااپنے ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اتحاد اور باہمی تعاون سے ملکی مسائل حل کرنے میں کامیاب ہونگے،فوجی عدالتوں کے قیام فیصلہ مشکل تھالیکن ملک کی خاطر کیا،تمام جماعتوں نے اختلاف بھلا کر فوجی عدالتوں کے قیام میں تعاون کیا۔نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی کمرتوڑنے میں مسلح افواج کا کردار مثالی ہے،سانحہ پشاور میں ملوث درندوں کو کیفرکردار تک پہنچایا،مجرموں کو قرار واقعی سزاؤں سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا۔

 

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful