دہشتگردوں کی کمر توڑ دی، جلد ہی مکمل صفایا کر دینگے، سہیل امان

اسلام آباد میں ہونیوالی تقریب سے خطاب میں ایئر چیف مارشل نے دشمن کو واشگاف الفاظ میں پیغام دیا کہ اصولوں کے خلاف ہر وار کا کاری جواب دیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی، چند دن میں مکمل صفایا کر دیں گے۔ اسلام آباد میں پاک فضائیہ کی دلوں کو گرما دینے والی تقریب ہوئی۔ پاک فضائیہ کی اس تقریب میں ایف سولہ، جے ایف 17تھنڈر، مشاق اور میراج طیاروں کی گھن گرج نے دلوں پر دھاک بٹھادی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل سہیل امان نے دشمن کو واشگاف الفاظ میں پیغام دیا کہ اصولوں کے خلاف ہر وار کا کاری جواب دیا جائے گا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful