دہشتگرد اہم سرکاری عمارتوں سمیت غیرملکی شہریوں کودہشتگردنشانہ بنا سکتے، حساس اداروں نے الرٹ جاری کردیا

لاہور ( نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب،گورنرہائوس سرکاری عمارتوں سمیت غیرملکی شہریوں کودہشتگردنشانہ بنا سکتے ہیںدہشتگردی کی کارروائی کیلئے اسلحہ اور بارود افغانستان کے علاقہ کنڑسے بھجوایا گیا ہےدہشتگردی کے خطرے کے حوالے سے پولیس اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلع کردیاڈی آئی جی آپریشنزحیدراشرف نے تمام ڈویژنل ایس پیز کو سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا5 سے 6 دہشتگردہوٹل،شالیمارباغ،حضوری باغ اورگریٹر اقبال پارک میں غیر ملکی مہمانوں کو نشانہ بناسکتے ہیں۔

About VOM URDU

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful