رات گئے قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا قوم کے نام اہم پیغام، پورا پا کستان جو ش میں آگیا

اسلام آباد: محسنِ پاکستان ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے رات گئے قوم کیلئے پیغام جاری کیا ہے۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قوم کے نام اپنے اہم ترین پیغام میں کہا کہ پوری قوم آرام سے سوئے، افواج پاکستان اور اللہ پر یقین رکھے، پاکستان ایٹمی قوت ہے اس کی طرف کوئی بھی میل آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔انہوں نے بھارتی جارحیت پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ پاک فوج نے بھارتی غرور کو خاک میں ملا دیا ہے،
ایٹمی طاقت بننے کے بعد تمام پاکستانیوں کے حوصلے بلند ہیں، پاکستان کی طرف کوئی میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھ سکتا۔ان کا کہنا تھا پوری قوم کی دعائیں اور خون پسینہ افواج پاکستان کے ساتھ ہے، عسکری، سیاسی قیادت بھارت کیخلاف اور ملک پاکستان کیلئے ایک پیج پر ہے، بھارت نے اگر آئندہ بھی کوئی جارحیت کی تو اسے منہ توڑ جواب دیا جائیگا۔ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا پاک فوج نے بھارتی غرور خاک میں ملادیا ہے، ان شاءاللہ ہم موجودہ صورتحال میں سرخرو ہو کر نکلیں گے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful