رانا ثناء اللہ کا استعفیٰ پکا ہو گیا – ن لیگ نے حامی بھر لی – دھماکے دار خبر

لاہور (ویب ڈیسک) ن لیگ کی غالب اکثریت نے رانا ثناء اللہ سے استعفیٰ لینے کی حمایت کر دی ہے ۔ قادیانیوں کی حمایت کے باعث وزیر قانون پنجاب سے استعفیٰ مانگے جانے کا مطالبہ زور پکڑا گیا ہے ۔ اسی مسئلے کے باعث ن لیگ کے رہنما پیر حمید الدین سیالوی اپنے 15 اراکین اسمبلی کے ہمراہ حکمراں جماعت سے الگ ہوگئے ہیں – سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعوی کیا ہے کہ اس تمام صورتحال میں ن لیگ کی غالب اکثریت نے رانا ثناء اللہ سے استعفیٰ لینے کی حمایت کر دی ہے۔ ن لیگ کے رہنماوں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ ختم نبوتﷺ کا معاملہ ایسا ہے کہ اس کے سامنے کوئی حکومت نہیں ٹھہر سکتی تاہم ن لیگ کی اعلی قیادت رانا ثناء اللہ کے باغی ہو جانے کے ڈر سے ان سے استعفیٰ طلب نہیں کر رہی

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful