رقہ: شامی فضائیہ کی بمباری سے داعش کا کمانڈر کئی ساتھیوں سمیت واصل جہنم

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شامی ایئر فورس کے ذرائع کے مطابق داعش کا ایک اعلیٰ کمانڈر طبقہ فوجی ائیر پورٹ کے نزدیک اپنے کئی اور ساتھیوں سمیت بمباری سے ہلاک ہوگیا ،شامی عرب ایئر فورس ،روسی ائیر فورس کے ساتھ ملک کر مغربی رقہ کے علاقے میں پچھلے دو ہفتے سے لگاتار حملے کر رہی ہے،جب کہ ان کی زمینی فوج کے دستے فوجی اہمیت کے حامل طبقہ ایئر پورٹ کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں ،بدھ کے روز شامی ائیر فورس نے طبقہ ہلڑی ایر بیس کے قریب داعش کے کمانڈر اینڈ کنٹرول سسٹم کو نشانہ بنایا جس میں داعش کا امیر احمد کرفوما جس کا تعلق شام سے ہے اپنے کئی ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful