روس نے امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا

ماسکو ( ویب ڈیسک ) روس نے اپنے سفارتکاروں کی بے دخلی کے جواب میں امریکی سفارتکاروں کو ملک سے نکال دیا ۔ نیو نیوز کے مطابق روسی حکومت نے 2016ء میں اپنے 35 سفارتکاروں کی بے دخلی کے جواب میں امریکہ کے 30 سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا ۔ روسی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے واشنگٹن اور نیویارک میں روس کے نمائندہ دفاتر کو بند کرنے کے مسئلے پر پیدا ہونے والے سفارتی اختلافات کو امریکی حکومت کی جانب سے حل نہ کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو نے گذشتہ سال کے آخری مہینوں میں اٹھائے جانے والے امریکی اقدامات کے جواب میں30 امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑ دینے کا حکم دیا ہے۔

About VOM URDU

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful