روس کی جانب سے بین البراعظمی جدید خوفناک ترین میزائل RS-28 Sarmat کی نمائش !!!

روس کی جانب سے بین البراعظمی جدید خوفناک ترین میزائل RS-28 Sarmat کی نمائش !!

مغبی ممالک کے شیطان حکمرانوں نے اسکو شیطان دویم کا نام دیا ھے، میزائل ھیروشیما پر گرائے جانے والے ایٹم بم کے مقابلے میں دو ھزار گنا طاقتور ھے

7 کلو میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے اپنے ھدف کی طرف لپکنے والا خوفناک میزائل فرانس کے رقبے کے برابر کسی بھی ملک کو صفحہ ھستی سے فنا کردینے کی صلاحیت رکھتا ھے

ذرائع کے مطابق امریکہ کے بعد روسی ایٹمی میزائلوں کا دوسرا بڑا ٹارگٹ برطانیہ ھوگا جسکو روسی حکام کرہ ارض پر پائیدار ترین فتنوں کو جنم دینے والے ملک کی حیثیت سے جانتے ھیں اور تیسرا بڑا ٹارگٹ فرانس ھوگا، تینوں ملکوں کے لیے صرف 6 میزائل کافی بتائے جا رھے ھیں، 4 امریکہ کے لیے اور ایک ایک فرانس اور برطانیہ کے لئے

واضح رھے روس دنیا میں سب سے زیادہ ایٹمی ھتھیار رکھنے والا ملک ھے

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful