رہبر انقلاب اسلامی نہ صرف ایران بلکہ پورے علاقے کے رہبر ہیں۔

کویت کی پارلیمنٹ کے نمائندے عبد الحمید دشتی نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر رہبر انقلاب اسلامی کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نہ صرف ایران بلکہ پورے علاقے کے رہبر ہیں۔
انہوں نے واضح طور پر لکھا: ’’ایران ہمارا پڑوسی ملک ہے اور جیسا کہ امیر کویت نے کہا آقای خامنہ ای پورے علاقے کے رہبر ہیں‘‘۔
کویتی پارلیمنٹ کے نمائندے عبد الحمید دشتی اس ملک میں اسلامی مزاحمت کے ایک اہم حامی شمار کئے جاتے ہیں انہوں نے علاقے میں سعودی جارحیت کے خلاف آواز اٹھائی جس کی وجہ سے کویتی پارلیمنٹ نے ان کے تئیں اپنے تحفظات ختم کر دئے اور عدالت میں ان کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا گیا۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful