زبردستی دکانیں بند کرانیوالے ایم کیوایم کے 8شر پسندگرفتار کرلئے،ترجمان سندھ رینجرز

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرز نے ایم کیوایم کی جانب سے ہڑتال کی کال کے موقع پر مختلف علاقوں میں زبردستی دکانیں بند کرانے والے ایم کیوایم کے 8شر پسندوں کو گرفتار کرلیاہے ۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ایم کیوایم کے گرفتار کئے گئے شرپسند عناصر جوبلی ،لیاقت آباد 4،اورنگی سیکٹر 5اورکریم آبادمیں تاجروں اور شہریوں کوڈرا دھمکا کرجبری طور پر دکانیں بندکرارہے تھے۔ترجمان رینجرزکا مزید کہناتھا کہ گرفتار عناصر کوجلد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful