زلزلے سے جانی نقصان پر افسو س ہے ،مشکل گھڑی میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں ،چینی صدر شی چن پنگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صدر شی چن پنگ نے پاکستان میں زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں پر انتہائی افسوس اور گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں چینی عوام پاکستانیوں کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں اور چینی حکومت پاکستان کیساتھ کھڑی ہے ۔ صدر شی چن پنگ نے اپنے بیان میں کہا کہ ضرورت پڑنے پر پاکستان کو ہر قسم کی امداد مہیا کرنے کے لیے تیار ہیں اور انہیں یقین ہے کہ پاکستان اس قدرتی آفت سے بہتر انداز میں نمٹے گا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful