سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف جو چاہتے تھے وہ ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی حامد میر نے اپنے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک سیاسی رہنما نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف جو چاہتے تھے وہ ہو گیا۔پروگرام میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میری راحیل شریف سے بات ہوئی اور انہوں نے مجھے بتایا کہ سعودی عرب کی لائن میں بھی تبدیلی آ رہی ہےاور ابھی انہوں نے جو کیا ہے وہ یہ ہے کہ عراق کے ٹاپ لیڈر مقتدا الصدر کو بلایا ہے۔ایم بی ایس نے ملاقات کی ہے اور دس ملین ڈالرز عطیہ بھی

دیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ نجف میں سعودی عرب اپنا قونصلیٹ بھی کھول رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ سعودی عرب چاہ رہا ہے کہ وہ ایران تک پہنچے اور ابھی کچھ عرصہ میں ان کے وفود کا تبادلہ بھی ہو رہا ہے۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful