سانحہ صفوراہ کے دوسپیشل پبلک پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ صفوراہ کے دوسپیشل پبلک پراسیکیوٹرز نے تنخواہ نہ ملنے پر استعفیٰ دے دیا۔پراسیکیوٹرز نے موقف اپنایا ہے کہ حکومت کی جانب سے سیکیورٹی فراہم نہیں کی گئی اور نہ ہی مقررہ معاوضہ ادا کیا گیا ہے جبکہ سیکرٹری قانون نے فیس صرف ڈیڑھ لاکھ روپے مقررکی ہے جس کی وجہ سے کیس کی مزید پیروی نہیں کرسکتے۔
استعفیٰ دینے والوں میں محمد خان برڑو اور مبشر مرزاشامل ہیں۔ مذکورہ پراسیکیوٹرز متعدداہم مقدمات میں سرکاری وکیل تھے۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful