سانحہ یونیورسٹی ،عاصم باجوہ بھی خود پر کنٹرول نہ کرسکے،دہشتگردوں کیلئے” خاص‘ لفظ کا استعمال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ بدھ کو باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردی کے واقعہ پر ہونے والی پریس بریفنگ کے دوران دہشت گردوں کا تذکرہ کرتے ہوئے ایک موقع پر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور دہشت گردوں کے خلاف اپنی سخت نفرت اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے انگریزی زبان کے ”بی“ سے شروع ہونے والے ایک لفظ کا بے ساختہ استعمال کر ڈالا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.