سبز چائے پینے والے عمر رسیدہ افراد زیادہ چست ہوتے ہیں

ٹوکیو: ماہرین کا کہنا ہے کہ سبز چائے پینے والے عمر رسیدہ افراد اپنے ہم عمر افراد کے مقابلے میں زیادہ چست ہوتے ہیں۔جاپان میں کی جانے والی ایک تحقیق کےمطابق سبز چائے میں ایک ایسا جز موجود ہوتا ہے جو منہ کے کینسر کا سبب بننے والے خلیات کا خاتمہ کرتا ہے۔ اس میں ایسےاجزاء بھی موجود ہوتے ہیں، جو مدافعتی نظام کے اہم سیلز کوضائع ہونے سے بچاتے ہیں۔سبز چائے میں موجود کیفین اور فیٹی ایسڈ جسم کی کارگردگی بڑھاتی ہے۔ اس کے استعمال سے وزن گھٹانے میں مدد ملتی ہے۔ سبز چائے ہاضمہ درست رکھنے اور امراض قلب میں بھی مفید ہے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful