سب سے پہلے گلگت بلتستان

آج کی اچھی خبر یہ ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی دنوں رہنما باعزت بری ہوگئے

گلگت: عوامی ایکشن کمیٹی کے چیرمین مولانا سلطان ریئس اور کوارڈینیٹر فدا حسین کو غداری اور بغاوت کے مقدمات سے باعزت بری کردیا گیا۔
15 اگست اور 26 اگست کے ہڑتال پر سٹی تھانہ میں دو الگ الگ مقدمات درج کئے گئے تھے۔
جے ائی ٹی کے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد دونوں رہنماوں کو کوئی ثبوت نہ ملنے پر فارغ کردیا گیا۔

 تحقیقات کے بعد اے ٹی اے اور غداری و دیگر مقدمات سے باعزت بری کردیا گیا۔

acc gb

1911646_622959867788031_2797492497306371981_n

13895485_1127968530594515_773771617943961219_n 13912782_1127968483927853_3865495808753047351_n

13901322_2094743340751836_5351026178182797650_n

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful