‘سعودیہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے’

پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعت مجلس وحدت مسلمین کے سکریٹری جنرل راجہ ناصر عباس نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان حج کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آل سعود اس سال بھی دنیائے اسلام کی ہم آہنگی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ گزشتہ سال حج کے دوران سرزمین وحی میں آل سعود کی ہی بدانتظامی کی وجہ سے ہزاروں حاجی لقمہ اجل بنے تھے۔

انہوں ںے تاکید کی کہ یہ پوری دنیا جانتی ہے کہ سعودی حکام تکفیری اور انتہاپسندانہ افکار کی پیروی کرتے ہیں اور اپنی بقا کے لیے وہ دنیائے اسلام میں فرقہ واریت یپدا کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ آل سعود کی سیاست ہمیشہ مکتب تشیع، ایران اور اسلام کے خلاف رہی ہے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful