سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس بنا کر پاک فوج کو بد نام کرنے والوں کے خلاف کاروائی شروع

راولپنڈی : مسلح افواج کے نام پر جعلی اکاؤنٹس کے خلاف کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مسلح افواج کے نام پر سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹس بنانے کا انکشاف سامنے آیا تھا۔پاک فوج نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف کاروائی کے لئے فہرستیں ایف آئی اے کے حوالے کر دیں۔پاک فوج نے ایف آئی اے کو 255اکاؤنٹس بھیجے ہیں۔جن میں 45ٹویٹر ،94فیس بک , 101یوٹیوب جب کہ 15انسٹا گرام کے جعلی اکاؤنٹس کی تفصیلات شامل ہیں۔واضح رہے یہ جعلی اکاؤنٹس براہ راست پاکستان آرمی،پاکستان آرمی اور پاکستان ائیر فورس کا استعمال کر رہی تھے۔جن میں یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ ان اکاؤنٹس کے زریعے جو کچھ کہا جا رہا ہے وہ سب فوج کا بیانیہ ہے۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful