سیکیورٹی خدشات ، برطانیہ میں ٹرینوں کے اندر پولیس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

لندن ( نیوز ڈیسک ) برطانیہ میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹرینوں میں پولیس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس نے مانچسٹر دھماکے کے بعد ممکنہ کارروائی کے پیش نظر برطانوی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹرینوں میں پولیس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ اقدام مانچسٹر دھماکے کے بعد کسی ممکنہ کارروائی کے پیش نظر کیا گیا ہے تاہم مسلح پولیس افسران ریل گاڑیوں میں تعینات ہوں گے، پولیس کے مطابق گزشتہ دسمبر سے مسلح پولیس افسران انڈر گراﺅنڈ نیٹ ورک پر تعینات تھے ۔

About VOM URDU

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful