شادی کرو اور پیسے کماؤ۔۔ آئس لینڈ میں انوکھا قانون منظور

آئس لینڈ(ویب ڈیسک) برف سے ڈھکے ہوئے ملک آئس لینڈ میں ایک نیا قانون منظور کیا گیا ہے ، جس کے مطابق آئس لینڈ میں مقیم تارکین وطن اگر وہاں کی خواتین سے شادی کریں گے تو انھیں 5000 ڈالرز دیئے جائیں گے ، یہ قانون عجیب ضرور مگر سچا ہے۔
اب شادی کریں اور پیسے کمائیں، آئس لینڈ میں عورت سے شادی کرنے پر اب 5000 ڈالرز دیئے جائیں گے، یہ فیصلہ ملک میں خواتین کی بڑھتی ہوئی اور مدوں کی کم آبادی کے پیش نظر کیا گیا ہے ، اس بات میں کوئی شک نہیں کہ قانون نہایت دلچسپ ہے مگر سچ ہے۔

About VOM

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful