تازہ ترین

شامی شہر دیر الزور امریکی اتحادی افواج کے حملے سے لرز اٹھا، 40 بچوں سمیت 100افراد ہلاک

دیر الزور ( نیوز ڈیسک ) شام کے شہر دیر الزور میں امریکی اتحادی افواج کے حملے میں 40بچوں سمیت 100افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان اتحادی فوج نے تصدیق کی ہے کہ فورسز نے شامی شہر دیر الزور کے قصبے المیادیں میں داعش کے زیر قبضہ علاقے میں بمباری کی ہے جس کے دوران 100افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، امریکی فوج نے بمباری سے قبل اس بات کو یقینی بنایا تھاکہ شہریوں کو نشانہ نہ بنایا جائے جبکہ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ عام شہریوں کو بمباری سے بچانے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔

About VOM URDU

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful