شاہرہ قراقرم پر مسافروں کی تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔عوامی ایکشن کمیٹی

گلگت( ایس یو ثاقب) عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئر مین مولانا سلطان رئیس اور ممبران کمیٹی سے عمائدین کو ہستان حا جی مہتاب ،حا جی علی داد،حا جی فو جی سمیت دیگر کی ملاقات ، ملاقات میں عمائدئن کو ہستان نے کے کے ایچ پہ مسافروں کے ساتھ ہو نے والی ذیا دتیوں پہ تفصیلی گفتگو کیا جس پہ عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئر مین مولانا سلطان رئیس نے کہا کہ گلگت بلتستان کی صو با ئی حکو مت اور کے پی کے حکومت مل کر کے کے ایچ پہ مسا فروں کے ساتھ ہو نے والی ذیا دتیوں کے خاتمے کے لیئے کردار ادا کر ے اور مسافروں کو دو نوں صو با ئی حکومتیں مکمل طور پر سیکیورٹی فراہم کرے جگہ جگہ مسا فروں کی تذلیل نا قابل بر داشت ہے ، سیکڑ یٹری دا خلہ جلد از جلد اس معا ملے کو حل کر نے کے لیئے اپنا کردار ادا کرے اور کانوائی کے خاتمے کے نو ٹیفیکیشن پہ عمل کیا جائے اب تک کے کے ایچ پہ مسا فروں کے ساتھ ذیا دتی ہو رہی ہے جو کہ گلگت بلتستان کے عوام ہر گز برداشت نہیں کر ینگے ۔ عمائدین کو ہستان نے بھی کے کے ایچ پہ مسا فروں کی حفا ظت کی مکمل یقین دہا نی کروا ئی ہے ۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful