شاہ زیب قتل کیس میں سزائے موت پانے والے شاہ رخ جتوئی کو ہائیکورٹ نے بڑا ریلیف فراہم کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے اہم کردار شاہ رخ جتوئی کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ شاہ زیب کو قتل کرنے والے شاہ رخ جتوئی کی سزائے موت کو ختم کر کے عمر قید میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔یاد رہے انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کو اس کیس میں سزائے موت کا حکم دیا

About یاور عباس

یاور عباس صحافت کا طالب علم ہے آپ وائس آف مسلم منجمنٹ کا حصہ ہیں آپ کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے اور جی بی کے مقامی اخبارات کے لئے کالم بھی لکھتے ہیں وہاں کے صورتحال پر گہری نظر رکھتے ہیں۔

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.