تازہ ترین

شاہ محمود قریشی تحریک انصاف چھوڑنےوالےہیں؟کونسی جماعت میں شامل ہونےجارہےہیں ؟حیرت انگیزانکشاف ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہاکہ ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے والے بڑے تحریک انصاف کے رہنمائوں میں سے ایک شاہ محمود قریشی بھی ہیں۔ اگلے چند دنوں میں شاہ محمود کو جنوبی پنجاب تک محدود کردیا جائے گا۔ جس کے جواب میں رد عمل کے طور پر شاہ محمود قریشی تحریک انصاف سے استعفیٰ دے دیں گے ۔ سینئر تجزیہ نگار سمیع ابراہیم نے کہاکہ شاہ محمود قریشی کے ڈانڈے کہیں اور ملے ہوئے ہیں ٓ۔سمیع ابراہیم نے کہا کہ آئندہ چند دنوں میں شاہ محمود قریشی کی چرف سے بڑااعلان سامنےآسکتا ہے۔اوروہ ایک مضبوط سیاسی جماعت میں شامل ہو سکتے ہیں

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful