شب معراج کے موقع پر سندھ کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کو عام تعطیل کا اعلان

وائس آف مسلم۔ حکومت سندھ نے 14 اپریل کو شب معراج کے موقع پر سندھ بھر کے سرکاری و نجی تعلمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی شب معراج نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی، اس دوران محکمہ تعلیم سندھ نے 14 اپریل کو شب معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکول بند رہیں گے۔ فیصلے کا اطلاق سندھ کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ واضح رہے کہ عام تعطیل کے اعلان کا فیصلہ اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔

About A. H

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful