شرمناک دعوے کے بعد عرشی خان نے نئی پیشکش کر دی

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ عرشی خان نے شاہد آفریدی کے ساتھ مبینہ طور پر شرمناک تعلقات رکھنے کے دعوے کے بعد انہیں شادی کرنے کی پیشکش بھی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ بگ باس شو میں شرکت کی امیدوار خاتون کا کہنا ہے کہ ’اگر شاہد آفریدی چاہیں تو میں ان کے ساتھ شادی کرنے پر رضامند ہوں‘ ۔

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر  پر جاری پیغام میں ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگ بار بار مجھ سے ایک ہی سوال نہ پوچھیں ۔

واضح رہے اس سے قبل اداکارہ نے بھارتی میڈیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے شاہد آفریدی کے ساتھ شرمناک تعلقات رکھنے کیلئے میڈیا کی اجاز ت کی ضرورت نہیں۔

پاکستانی کرکٹر  اور بھارتی اداکارہ کے تعلقات سے متعلق افواہیں منظر عام پر آتی رہی ہیں تاہم اداکارہ اس سے متعلق انکار کرتی رہی ہیں۔

دوسری جانب شاہد آفریدی نے اس ضمن میں تا حال کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful