شرمین عبید چنائے کی نئی دستاویزی فلم آسکر ایوارڈز کیلئے شارٹ لسٹ ہوگئی

کراچی(ویب ڈیسک)آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے نے ایک بار پھر میدان مار لیا ، انکی نئی دستاویزی فلم “اے گرل ان دی ریور :دی پرائز آف فارگیو نیس ” کو 88ویں آسکر ایوارڈز میں عالمی دستاویزی فلموں کے مقابلے کے لئے منتخب کرلیا گیا ہے۔ مذکورہ فلم کاروکاری کی رسم پر بنائی گئی ہے جو ایک 18 سالہ لڑکی کے سچے واقعہ پر مبنی ہے۔ اس حوالے سے شرمین عبید چنائے کا کہنا ہے کہ ہم نے اس فلم کے ذریعے کاروکاری کی بنا پر پیدا ہونے والے واقعات کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔ فلم کا آسکر ایوارڈ کے لئے ٹاپ ٹین فلموں میں شارٹ لسٹ ہونا کسی اعزاز سے کم نہیں۔

About وائس آف مسلم

Voice of Muslim is committed to provide news of all sort in muslim world.

ایک تبصرہ

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

*

Read Next

ăn dặm kiểu NhậtResponsive WordPress Themenhà cấp 4 nông thônthời trang trẻ emgiày cao gótshop giày nữdownload wordpress pluginsmẫu biệt thự đẹpepichouseáo sơ mi nữhouse beautiful